س: ہر مہینے میں انسان کے بال کتنے بڑھتے ہیں ؟
ج: آدھا انچ
" dir="RTL" style="direction: rtl; text-align: right; unicode-bidi: embed;">س: بتائیے انسان کے دونوں پھیپھڑے ہوتے ہیں یا نہیں؟
ج: نہیں
س: ہمارا کون سا پھیپھڑا بڑا ہوتا ہے؟
ج: دایاں
س: ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو کونسا ہے؟
ج: جگر
س: بھارت میں دق کی بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی کتنی
تعداد ہے؟
ج: تقریباً ہر دو منٹ میں ایک
س: دنیا بھر میں ہر سیکنڈ کے دوران تقریباً کتنے بچے پیدا
ہوتے ہیں؟
ج: 4 بچے
س: : WHOکا
فل فارم بتائے؟
ج: World Health Organization
س: بڑی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
ج: 1:5 میٹر
س: چھوٹی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
ج: 5 سے 6 میٹر
س: پہاڑی علاقوں میں رہنے والے اکثر لوگ گھینگھے کے مرض
کیوں شکار ہو جاتے ہیں؟
ج: انکے کھانے میںIodine
کی کمی ہوتی ہے۔
س: گرمیوں کی موسم میں پسینہ کیوں نکلتا ہے؟
ج: یہ ہمارے جسم میں درجہ حرارت کو برقرار رکھنے میں مددگار
ہوتا ہے۔
س: جسم کے کس حصے کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ذیابطیس کا مرض لاحق ہوتا ہے؟
ج: لبلبہ
س: ملیریا کی بیماری کہاں اثر کرتی ہے؟
ج: جگر
س: Vitamin-Bکی
کمی سے کون سا مرض لاحق ہوتا ہے؟
ج: بیری بیری
Beriberi
س: وہ اس گیس کا نا نام بتائیں جس کو سونگھنے کے بعد انسان ہنستا رہتا ہے؟
ج: Nitrous oxid
س: روشنی کس سمت میں سفر کرتی ہے؟
ج: خطِ مستقیم میں منبع کے مخالف جانب
س: Cell
کون سی زبان سے ماخوذ ہے؟
ج: لاطینی زبان سے
س: Cell
کو اُردو زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟
ج: خلیہ
س: خلیہ کو دریافت کرنے والے کس سائنسداں کا نام بتائیں؟
ج: رابرٹ ہُک
س: انسانوں میں کروموزوم کی کتنی تعداد ہوتی ہے؟
ج: 46
س: سب سے پہلے قدرتی گیس کس ملک میں دریافت ہوئی؟
ج: امریکہ میں
س: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کے
تابوت کو کہاں دفن کیا..؟؟
ج: شہر کنعان
س: حضرت علی المرتضٰیؓ کا مزار شریف کہاں ہے؟
ج: نجف شریف
س: نمل کے معنی کیا ہیں؟؟
ج: چیونٹی
س: دنیا کی سب سے بڑی قانون ساز اسمبلی کون سی ہے؟
ج: نیشنل پیپلز کانگریس، چائنہ۔
س. روس کی پارلیمنٹ کا نام بتائیں؟؟
ج: ڈوما
س: پاکستان کے تیسرے وزیراعظم کون تھے..؟؟
ج: محمد علی بوگرہ
س: ابن بطوطہ کون تھے؟
ج: مسلمان سیاح
س: ابن بطوطہ کا تعلق کس ملک سے تھا؟
ج: مراکش۔
س: شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کا اصل نام بتائیں؟
ج: قطب الدینؒ
س: شاہ ولی اللہؒ کے والد کا نام بتائیں؟
ج: شاہ عبدالرحیمؒ
س: مقبرہ جہانگیر کس کی نگرانی میں تعمیر ہوا تھا؟
ج: نور جہاں
س: نور جہاں کا مقبرہ کس نے بنوایا تھا؟
ج: شاہ جہاں
س: مقبرہ جہانگیر کہاں ہے؟
ج: لاہور
س: مست توکلی کس زبان کے مشہور شاعر تھے؟
ج: بلوچی
س: پنجابی زبان اولین شاعر کون ہیں؟
ج: بابا فرید گنج شکرؒ
س: کس صوفی کا قصہ ہیر رانجھا مشہور ہے؟
ج: وارث شاہؒ
س: ہاشم شاہ کی لوک قصہ کون سا ہے؟
ج: سسی پنہوں
س: فضل شاہ کا قصہ کون سا ہے؟
ج: سوہنی مہینوال
س: حافظ برخوردار کا قصہ کون سا ہے؟
ج: مرزا صاحباں
س: بابا فرید گنج شکرؒ کا مزار کہاں ہے؟
ج: پاکپتن
س: خواجہ غلام فریدؒ کا مزار کہاں ہے؟
ج: کوٹ مٹھن
س: بہاؤالدین زکریاؒ کا مزار کہاں ہے؟
ملتان
س: دنیا کا سب سے مختصر ترین آئین کس ملک کا ہے؟
ج: امریکہ
س: قرآن و سنت کس ملک کا آئین ہے؟
س: سعودی عرب
س: کینگرو کس ملک کا قومی جانور؟
آسٹریلیا
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comments box