Procession rally Paramedical Staff of District Naushahro Feroze





گرينڈ ہيلتھ الائينس کی کال پر پاکستان پيراميڈيکل اسٹاف ايسوسيئيشن ضلع نوشہرو فيروز کی جانب سے سول اسپتال سے پريس کلب تک احتجاجی ريلی کا انعقاد کيا گيا
صوبائی چيئرمين اعجاز احمد کاکيپوٹو صوبائی صدر خادم حسين مستوئی حزب الله راجپر اشرف قريشی يونس وسن غلام مصطفيٰ کلہوڑو شہناز رانجهانی ، منور ميمن سعود بوہيو اور ديگر نے کی اس موقعے پر رہنماؤں نے حکومت سندھ سے پرزور مطالبہ کيا کہ ہمارے جائز مطالبات تسليم کرکے ہيلتھ ملازمين سے بيچينی ختم کی جائے بصورت ديگر ہم احتجاج کا دائرہ بڑھائيں گے جس کی تمام تر زميداری حکومت سندھ پر عائد ہوگی دوسری طرف تحصيل اسپتال مورو ميں محمد شريف کوريجو منير سومرو کنڈيارو ميں ظہور احمد سہتو شاہزيب شاھ ساجد کھرل بھريا سٹی ميں رسول بخش ميمن محمد ايوب اجن سلطان جونيجو دالی ميں ساجن علی برڑو بھرياروڈ ميں اختر چوہان طيب علی ہالانی ميں ارشاد انڑ مٹھيانی ميں جاويد کھہو روشن چنا نيوجتوئی ميں فياض حسين ميمن خانواہن ميں حاکم علی کوندھر درياخان مری ميں راجه حنيف نے احتجاجی دھرنوں سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے چارٹر آف ڈمانڈ پر عمل کرنے پر زور ديا

Post a Comment

0 Comments