During jirga in Larkana 90 Lacs with two innocent girls were given


لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملے گیں۔ آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔!!! کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو؛ کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے!!! ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے

Post a Comment

0 Comments