Quote of Day - 11 May 2020


  • وہ جگہ چھوڑ دو، جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو، چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل .
  • چار بیویاں اور ستر حوریں ان کو قبول ہیں، مگر بیٹی بوجھ ہے
  • 40  سے 45 دن کے لاک ڈاؤن میں گھروں میں اتنے بیزار سوچو قبر میں اتنی لمبی زندگی کیسے گزرے گی یاالله قبر کی زندگی آسان بنا دینا! ۔آمین
  • بیوی کی بد زبانی ہی خاوند کی موت کا سفر شروع کرتی ہے۔۔ آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
  • اینٹوں کے بھٹے پر عیسائی مزدور اپنی بیوی سے کہنے لگا دیکھ پریشان نہ ہو مسلمانوں کا مقدس مہینہ گزر جاۓ پھر ہر چیز سستی ہو جاے گی
  • ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں سچ بولنے والے کو بے ادب سمجھا جاتا ہے اور مخالفت رکھنے والے کوگستاخ خیال کیا جاتا ہےاور کچھ ناں بولنے والے کو منافق تسلیم کیا جاتا ہے
  • ضمیر جاگ ہی جاتا ہے اگر زندہ ہو تو کبھی گناہ سے پہلے کبھی گناہ کے بعد
  • عبادت میں لطف نہیں آرہا تو عبادت ترک کردی؛  نماز میں مزہ نہیں آرہا تو نماز چھوڑ دی! میاں تم عبدالطف ہو ؟ یا عبدالطیف ؟ ۔۔ عبدالمزہ ہو ؟ یا عبداللہ ؟۔  کیا یہ نعمت کم تھی کہ تمہیں نماز کی توفیق حاصل ہو ؟  کالج یونیورسٹی کی کلاس میں دل نہ لگے تو کیا کلاس میں جانا چھوڑ دیتے ہو ؟ ہرگز نہیں !  بلکہ تم حاضر رہتے ہو اور سبق میں دل لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہو۔ کیونکہ تم خوب جانتے ہو کہ مسلسل حاضر ہوتے رہے تو قوی امکان ہے کہ پاس ہو ہی جائو گے۔ پھر اس میں کیا حیرت کہ جو نماز قائم کرکے دربار الہی میں حاضری لگاتے رہے تو کل کامیاب ہو جائو ؟ کل روز جزاء اتنا تو ہو کہ بندہ نالائق تھا مگر آتا رہا، کوشش کرتا رہا۔ کیا معلوم کچھ رعایتی نمبرز ہمیں بھی عطا ہوجائیں ؟ نماز کو بہتر بنانے کی، اس میں خشوع و خضوع کی جہد ضرور کرو مگر اسے نماز پڑھنے نہ پڑھنے کا معیار قطعی نہ بننے
  • عورت اگر کوٹھے پر ناچے تو مجرا،  گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول،  اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیئرویل پارٹی،  ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو،  فملموں میں ناچے تو سٹار، اپنی مرضی سے ناچے تو ٹک ٹا ک!  کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ..؟ جب دین میں منع کیے گئے اعمال کو حلال اور جائیز بنانے کے لیے نام بدل بدل کر جاری رکھا جائے گا تو کیا اللہ کی رحمت نازل ہو گی یا قہر؟ گھر کی پاک عزتیں حرام نہیں ہونگی تو اور کیا ہونا ہے؟
  • آزادی مارچ کے خلاف جیسے سب آواز اٹھا رہے ھیں ان سب چیزوں کے لئے کوئی ایسے کیوں نہیں اٹھاتا ؟
  • کیا یہاں سب صرف اپنے فائدے اور مفاد کی بات کو سہی سمجھ کر صرف اسی کے لئے احتجاج کرتے ھیں ؟؟
  • افسوس کتنے منافق لوگ ھیں ہمارے معاشرے کے دین ،حلال اور حرام ،سہی اور غلط کو اپنی مرضی اور پسند کے حساب سے چیزوں اور باتوں کے ساتھ منسوب کر لیتے ھیں
  • کچھ لوگ اس کیل کی مانند ہوتے ہیں جس پر لٹکتا کیلنڈر ہر سال بدلتا ہے مگر وہ نہیں بدلتا
  • حضرت خدیجہؓ نے فرمایا، عورت کے لیئے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی۔
  • ‏مخلص شخص تنہا رہ جاتا ہے اس لیے نہیں کے اس کا کوئی ساتھ نہیں دیتا بلکے اس لیے کے اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کے وہ منافق اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے


Post a Comment

0 Comments